Friday, 29 March 2024, 04:12:30 pm
عراق:گیس دھماکے میں چار افراد ہلاک، چھبیس زخمی ہوگئے
November 22, 2022

عراق کے Duhokصوبے میں ایک بیکری کے اندرگیس دھماکے میں کم ازکم چارافراد ہلاک اور چھبیس افرادزخمی ہوگئے۔