Sunday, 22 December 2024, 04:13:03 pm
 
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
December 22, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان سیریز پہلے ہی دو صفر سے جیت چکا ہے۔