Friday, 03 January 2025, 12:56:14 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور سرد رہے گا
February 23, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ بالائی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض اہم شہروں کا درجہ حرارت:اسلام آباد چار ڈگری سینٹی گریڈلاہور بارہ کراچی سترہپشاور دسکوئٹہ اور مری صفرگلگت منفی ایکاورمظفرآباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ، جموں، پلوامہ، اننت ناگ اور شوپیاں میں موسم سرد اور خشک جبکہ LEHمیں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور سرد رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر،شوپیاں اوربارہ مولہ میں تین ڈگری سینٹی گریڈ،جموں آٹھ، Leh منفی سولہ، پلوامہ اوراننت ناگ میں دو ڈگری سینٹی گریڈ۔