Tuesday, 03 December 2024, 04:29:42 pm
 
پی ایس ایل : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیدی
February 23, 2024

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں  پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے بعد 5 رنز سے شکست دے دی۔

ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پشاور زلمی کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 174 رنز بناسکی۔