Saturday, 04 May 2024, 02:11:12 am
ایرانی صدر اور گورنر پنجاب کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
April 23, 2024

ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے آج سہ پہر گورنر ہاؤس لاہور میں پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

بعد ازاں گورنر نے معزز مہمان اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔