Saturday, 04 May 2024, 01:46:29 am
ایرانی صدر کی مزار قائد پر حاضری
April 23, 2024

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کے دورے کے آخری مرحلے میں اپنے وفود کے ہمراہ کراچی پہنچے۔

مہمان صدر کا ائیرپورٹ پہنچنے پر سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ اور دوسرے معززین نے زبردست خیرمقدم کیا۔

بعد میںایران کے صدر نے کراچی میں قائداعظم محمد علی جناح کے مزار کا دورہ کیا۔

انہوں نے مزار پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور قائدانہ صلاحیتوں کے لئے پاکستان کے عظیم رہنما کو خراج عقیدت پیش کیا۔