پاکستان، سعودی عرب اور ازبکستان نے سرمایہ کاری کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
اس شراکت داری کے تحت تینوں ملکوں کے سرمایہ کاروں اور تاجروں کو ضروری معاونت اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔