میکسیکو کی شمالی ریاست نیوولیون میں انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی کے دوران سٹیج منہدم ہوجانے کے باعث کم از کم نو افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہوگئے ہیں۔