Sunday, 08 September 2024, 04:31:57 am
 
غزہ پراسرائیل کے تازہ حملوں میں84فلسطینی شہید
July 23, 2024

آج غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کے جاری حملوں میں چوراسی فلسطینی شہید اور تین سو سے زائد زخمی ہو گئے۔

ان شہادتوں سے گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد انتالیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔