خیبرپختونخوا حکومت نے بٹگرام کے حالیہ واقعے کے پیش نظر صوبے بھر میں چیئرلفٹس کے حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت نے اس ضمن میں حفاظتی اقدامات بڑھانے کے لئے جامع رہنما اصول جاری کئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہےکہ چیئر لفٹس کا مکمل معائنہ کریں۔