غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کی وزیر شازیہ مری کو ایشیاء بحرالکاہل خطے سے سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کا نائب صدر منتخب کیاگیا ہے ۔
شازیہ مری نے آج (بدھ) ایک ٹویٹ میں کہاکہ وہ اس عہدے کیلئے نامزد کرنے پراپنی پارٹی کی شکر گزار ہیں۔