Friday, 27 December 2024, 02:12:06 am
 
پہلا ٹی ٹونٹی،پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے93 رنز کا ہدف
March 24, 2023

شارجہ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم نےافغانستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر92رنز بنائے۔