Tuesday, 03 December 2024, 05:12:21 pm
 
سعودی عرب اور شام کا ایک دہائی عرصے بعد اپنے سفارتخانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق
March 24, 2023

سعودی عرب اور شام نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے سفارتی تعطل کے بعداپنے سفارتخانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔سعودی سرکاری ٹی وی نے وزارت خارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب اور شام آپس میں کونسلر خدمات کی بحالی پر بات چیت کررہے ہیں۔