اومان کے شہر Salalah میں جاری جونیئرایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج پاکستان کا مقابلہ تھائی لینڈسے ہوگا۔اس سے پہلے گزشتہ روزٹورنامنٹ کے ایک میچ میں پاکستان نے چینی Taipei کو ایک کے مقابلے میں پندرہ گول سے ہرادیا۔پاکستان کے محمدسفیان اورعبدالحنان دونوںنے ہیٹ ٹرک کی۔ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں میںآئندہ ہفتے کو پاکستان کامقابلہ بھارت اورپیرکوجاپان سے ہوگا۔