Thursday, 26 December 2024, 11:03:38 pm
 
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو8رنز سے ہرا دیا
February 26, 2024

لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل9 ویں ایڈیشن کے13 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو8رنز سے ہرا دیا۔بابر اعظم کی سنچری۔پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر193 رنز بنا سکی۔