File Photo
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ آج ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔
میچ دن سوا گیارہ بجے شروع ہوگا۔نیوزی لینڈ کو سیریز میں تین۔ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔