Thursday, 26 December 2024, 09:57:12 pm
 
اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ4مئی کو ملائیشیا میں کھیلا جائیگا
March 27, 2024

تیس واں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا کے شہر IPOH میں مئی کی چار تاریخ سے گیارہ تاریخ تک ہو گا۔پاکستان، ملائیشیا، کوریا، نیوزی لینڈ، جاپان اور کینیڈا سمیت چھ ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔پاکستان اپنا پہلا میچ چار مئی کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔