Friday, 03 May 2024, 09:56:56 pm
ملک بھر میں مختلف دورانیے کی انسداد پولیو مہم شروع
March 29, 2021

ملک بھر میں مختلف دورانیہ کی انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔

مہم کے دوران کورونا وائرس سے بچائو کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدر آمد کیا جائے گا۔مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔