Friday, 17 May 2024, 10:09:31 pm
فری آٹزم اسکریننگ کیمپ- گلگت بلتستان
April 29, 2024

گلگت بلتستان کے علاقہ گاہکوچ میں آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت فورس کمانڈ ناردرن ایریاز کی جانب سے فری آٹزم اسکریننگ کیمپ قائم فری آٹزم اسکریننگ کیمپ میں حاضرین بشمول نرسنگ، طلبا اور نفسیات کے طلبا کو آگاہی لیکچراس کیمپ میں مختلف صلاحیتوں کے حامل 28 بچوں نے کیمپ کی سرگرمیوں میں شرکت کی آٹزم سکریننگ کے دوران 7 بچوں میں آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر (اے ایس ڈی) کی تشخیص بچوں میں اے ایس ڈی کی تشخیص کے حوالے سے والدین کو آگاہی فراہم کی گئی ۔

فری کیمپ میں والدین کو بچوں کی دیکھ بھال کی بھی ضروری تربیت دی گئی بچوں کے والدین اور دیگر حاضرین نے پاکستان آرمی کی خدمات کا تہے دل سے شکریا ادا کیا والدین اور دیگر حاضرین کا اس طرح کے مزید کیمپ کے انعقاد کی خواہش کا اظہار۔