Friday, 17 May 2024, 05:42:58 pm
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا تعاون، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں واضح اضافہ
April 29, 2024

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC)کا تعاون، پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) میں واضح اضافہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC)کے تعاون کے باعث مارچ 2024 میں پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) کا حجم مارچ 2024 میں 258.04 ملین ڈالر رہا جو گزشتہ سال اس عرصہ کے دوران 169.91 ملین ڈالر تھااسی طرح مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی واضح اضافہ ہوا جو گزشتہ سال کے 172.6 ملین ڈالر کے حجم سے بڑھ کر 311.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیابراہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(FDI)کے زمرے میں ترسیلات زر کی آمد و اخراج میں بھی نمایاں بہتری آئی جو بالترتیب 330.15 ملین ڈالر اور 72.11 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI)کا یہ مثبت رجحان ملکی معیشت پر بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کا واضح ثبوت ہے اخراج زر میں اضافہ اس وجہ سے دیکھنے میں آیا کہ غیر ملکی کمپنیوں کو اپنا منافع باہر لے جانے کی اجازت دی گئی جو دیرینہ حل طلب مسئلہ تھاماضی میں غیر ملکی کمپنیوں کو اپنا منافع باہر لے جانے کی اجازت نہیں تھی جس کی وجہ ے وہ کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری سے کتراتی تھیں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) کے ماحول کی فضا میں بہتری، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی مرہون منت ہے یک قلیل عرصے میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے زیر اثر اٹھائے گئے اقدامات کی بدولت پاکستان اقتصادی راہ پر گامزن ہوا

صوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC)کا تعاون، پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) میں واضح اضافہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC)کے تعاون کے باعث مارچ 2024 میں پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) کا حجم مارچ 2024 میں 258.04 ملین ڈالر رہا جو گزشتہ سال اس عرصہ کے دوران 169.91 ملین ڈالر تھااسی طرح مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی واضح اضافہ ہوا جو گزشتہ سال کے 172.6 ملین ڈالر کے حجم سے بڑھ کر 311.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیابراہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(FDI)کے زمرے میں ترسیلات زر کی آمد و اخراج میں بھی نمایاں بہتری آئی جو بالترتیب 330.15 ملین ڈالر اور 72.11 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI)کا یہ مثبت رجحان ملکی معیشت پر بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کا واضح ثبوت ہے اخراج زر میں اضافہ اس وجہ سے دیکھنے میں آیا کہ غیر ملکی کمپنیوں کو اپنا منافع باہر لے جانے کی اجازت دی گئی جو دیرینہ حل طلب مسئلہ تھاماضی میں غیر ملکی کمپنیوں کو اپنا منافع باہر لے جانے کی اجازت نہیں تھی جس کی وجہ ے وہ کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری سے کتراتی تھیں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) کے ماحول کی فضا میں بہتری، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی مرہون منت ہے یک قلیل عرصے میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے زیر اثر اٹھائے گئے اقدامات کی بدولت پاکستان اقتصادی راہ پر گامزن ہوا