قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن ایک بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پھر شروع ہو گا۔
ایوان میں قانون سازی کے علاوہ قومی و عالمی اہمیت کے امور پر بحث کی جائے گی۔