Monday, 02 December 2024, 06:45:31 pm
 
چین کا رفح پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملوں پر شدید اظہار تشویش
May 29, 2024

File Photo

چین نے غزہ کے رفح پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملوں پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان Mao Ning نے معمول کی بریفنگ کے دوران عبوری حکم پر جلد از جلد عملدرآمد کرنے پر زوردیا۔ انہوں نے کہاہم اسرائیل پر زور دیتے ہیں کہ وہ عالمی برادری کی آواز سنے اور رفح پر حملے بند کرے۔