Saturday, 27 July 2024, 09:31:13 am
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاخصوصی اجلاس آج نیویارک میں ہوگا
November 29, 2023

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر آج(بدھ) نیو یارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک خصوصی اجلاس ہوگا۔

اجلاس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی پاسداری کے بارے میں کمیٹی عالمی برادری سے غزہ میں حالیہ صورتحال پر توجہ مرکوز کرنے کا مطالبہ کرے گی۔