Sunday, 06 October 2024, 12:07:42 pm
 
حج کیلئےدرخواستوں کی وصولی کا عمل جاری
November 29, 2023

آئندہ سال حج کیلئے سرکاری سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل نامزد بینکوں میں جاری ہے۔

حج درخواستوں کی وصولی آئندہ ماہ کی بارہ تاریخ تک جاری رہے گی۔

حج درخواستیں کارآمد پاسپورٹ 2024 کے ساتھ جمع کرائی جاسکتی ہیں۔

حج درخواستیں پاسپورٹ کے ٹوکن کے ساتھ بھی جمع کروائی جاسکتی ہیں۔