Tuesday, 03 December 2024, 03:44:42 pm
 
غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری، مزید 33 شہری شہید
November 29, 2024

غزہ پر اسرائیل کی مسلسل بمباری میں کم از کم تینتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی میں کم ازکم چوالیس ہزار تین سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔