Friday, 03 January 2025, 03:20:46 am
 
وزیرداخلہ کی میئر لندن صادق خان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
May 30, 2024

وزیر داخلہ محسن نقوی کی لندن کے میئر صادق خان کی لندن میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے کرکٹ سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

محسن نقوی نے لندن کے میئر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔