Wednesday, 05 February 2025, 11:52:43 am
 
مسعود پزشکیان نے ایران کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
July 30, 2024

مسعود پزشکیان نے ایران کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔

تہران میں حلف برداری کی تقریب میں اٹھاسی سے زائد ممالک کے وفود اور سینئر ایرانی حکام نے شرکت کی۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی تقریب میں شرکت کی۔