Saturday, 21 December 2024, 05:01:07 pm
 
پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی نمائش آئی ٹی سی این اختتام پذیر
August 30, 2024

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کے تحت پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی نمائش آئی ٹی سی این ایکسپو سینٹر کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی۔

پچھلے پچیس سالوں سے، ITCN نمائش نے بہت سے اہداف حاصل کیے ہیں اور دنیا کی مشہور کمپنیوں نے اس پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

اس نمائش کے ذریعے پچاس کروڑ ڈالر کا بزنس متوقع ہے۔

دنیا کے اٹھارہ ممالک سے سات سو کے قریب کمپنیوں نے شرکت کی۔پاکستان میں نمائش اور مختلف اسٹیک ہولڈرز بھی اس پلیٹ فارم پر جمع ہوئے۔