Tuesday, 08 October 2024, 07:54:56 pm
 
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں سو سے زائد لبنانی شہری شہید
September 30, 2024

لبنان میں اسرائیل کے تازہ حملوں میں سو سے زائد شہری شہید اور تین سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

دارالحکومت بیروت سمیت لبنان بھر میں اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

ادھر یمن کے ساحلی شہروں حدیدہ اور راس عیسیٰ میں پاور پلانٹ اور بندرگاہ پر اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں کم از کم چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔