ایتھوپیا میں سڑک کے ایک حادثے میں ساٹھ سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
حادثہ دارالحکومت عدیس ابابا سے تین سوکلومیٹر دور جنوبی ریاست SIDAMAمیں پیش آیا۔