امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے ہیں۔
انیس سو ستتر سے انیس سو اکاسی تک امریکہ کے صدر رہنے والے آنجہانی جمی کارٹر جارجیا کے علاقے PLANS میں اپنے گھر پرسوسال کی عمر میں انتقال کرگئے۔