Thursday, 26 December 2024, 04:30:23 pm
 
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا ڈھاکہ میں دفتر قائم کرنے کا فیصلہ
October 30, 2024

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بنگلہ دیش میں اپنی سرگرمیاں مستحکم کرنے کیلئے دارالحکومت ڈھاکہ میں اپنا دفتر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ معاہدہ ڈھاکہ میں انسانی حقوق کیلئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر اور بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی سماجی وفلاحی مشیر شرمین ایس مرشد کے درمیان ہوا  ۔