پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کاکپتان مقرر کیا ہے۔پی سی بی کے مطابق پاکستان کے نئے کپتان ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچوں کے سکواڈ کی سربراہی کریں گے۔سلیکشن کمیٹی کے اس فیصلے کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تصدیق کی ہے۔