Wednesday, 23 April 2025, 07:14:59 pm
 
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ تہران حملے میں قتل
July 31, 2024

حماس کے رہنما اور غزہ کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کو آج (بدھ) صبح تہران میں ایک حملے میں قتل کردیا گیا۔

ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس رہنما کو تہران میں اُن کی رہائش گاہ پر اسرائیلی حملے میں قتل کیا گیا۔