File Photo
پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ آج نصف شب کو نئے سال دو ہزار پچیس کا استقبال کریں گے۔
نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر تقریبات منعقد کی جائیں گی۔کرسمس آئی لینڈ اور وسطی بحرالکاہل کے دس دیگر غیر آباد جزائر میں دو ہزار پچیس کا سب سے پہلے استقبال کیا جائے گا۔