پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کے لیے الیکٹرک بائیک سکیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔
پریس ریلیز کے مطابق وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ درخواستوں کے عمل کی تکمیل کے بعد چھ ہفتوں کے اندر ای بائیکس فراہم کی جائیں گی۔