Friday, 08 November 2024, 06:05:09 am
 
ڈھاکہ،7 منزلہ عمارت میں آتشزدگی،46 افراد جاں بحق
March 01, 2024

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی مارکیٹ میں سات منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں چھیالیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

وزیر صحت SAMAHTA LAL SEN نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ بائیس زخمیوں کی حالت نازک ہے۔