پرندوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔
یہ دن ہر سال موسم بہار میں یکم اپریل کو منایاجاتا ہے جب نقل مکانی کرنے والے پرندے موسم سرما کے اختتام کے بعد واپس لوٹتے ہیں اور فطرت کے حسن میں ایک نیا نکھار آجاتا ہے۔
اندازہ ہے کہ کرہ ارض پر گیارہ ہزار تین سو باسٹھ اقسام کے پرندے موجود ہیں۔