Saturday, 27 July 2024, 12:15:53 pm
اسرائیل نے جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعدغزہ پرپھربمباری شروع کردی
December 01, 2023

اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان آج جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری پھر شروع کردی ہے۔

 وسطی غزہ میں اسرائیلی ٹینک نصیرت اور Bureij پناہ گزین کیمپوں کے نزدیک بھی گولہ باری کررہے ہیں۔

ان حملوں میں کئی شہری زخمی ہوگئے جن میں بیشتر بچے اور خواتین ہیں۔

جنوبی علاقے میں دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں جسے اسرائیلی حکام نے شہریوں کےلئے محفوظ قرار دینے کا دعویٰ کیا تھا۔