پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کاپہلامیچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام چار بجے شروع ہوگا۔