پاکستان سپرلیگ میں آج (منگل) کراچی میں اسلام آبادیونائیٹڈکامقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔اسلام آبادیونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کاکروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میچ کل موخر کردیاگیاتھاجوآج کھیلاجائے گا۔