Thursday, 10 October 2024, 12:05:29 pm
 
پاکستان سپر لیگ میں آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دو میچ کھیلے جائیں گے
March 02, 2024

پاکستان سپر لیگ میں آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دو میچ کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں دن دو بجے لاہورقلندرز اور پشاور زلمی جبکہ دوسرے میچ میں شام سات بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔