سینچورین میں دو میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان اپنی دوسری اننگز کا کھیل اٹھاسی رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر شروع کرے گا۔
اس سے پہلے جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 301 اور پاکستان نے 211رنز بنائے تھے۔