Thursday, 02 January 2025, 06:17:51 pm
 
واپڈا نے بتیسویں قومی ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی
December 30, 2024

واپڈا نے بہاولپور میں بتیسویں قومی ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی ہے۔

صوبائی ٹیموں اور واپڈا، پاک فوج، پولیس اور اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی محکمہ جاتی ٹیموں کے تین سو سے زائد کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔چیمپئن شپ کا اہتمام پاک فوج اور پاکستان ہینڈبال فیڈریشن نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔