نیشنل ویمن کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے 19سال سے کم عمر خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے لئے پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔