Friday, 17 May 2024, 10:47:51 am
پی اے ایف اکیڈمی رسالپورمیں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
May 02, 2024

کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی رسالپور میں ہوئی۔

 بری فوج کے سربراہ سید عاصم منیر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر نے پریڈ کا معائنہ کیا۔

 بری فوج کے سربراہ سید عاصم منیر نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنےوالے کیڈٹس میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔