Saturday, 27 July 2024, 01:59:16 pm
نرسوں کی حوصلہ افزائی کیلئے سی ایم ایچ پشاور میں دوروزہ تقریبات
May 16, 2024

نرسوں کے عالمی دن کے حوالے سے سی ایم ایچ پشاور میں دو روزہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کا مقصد نرسنگ کے عملے کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔

اس موقع پر نرسنگ کے عملے کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔