File Photo
فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے غزہ میں موسم سرما کیلئے درکار ضروری اشیاء کی کمی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
وسطی غزہ سے سینئر ایمرجنسی آفیسر نے ایک میڈیا بیان میں کہا کہ موجودہ سامان ضرورت سے بہت کم ہے۔