روس کو مبینہ طور پر جنگی معاونت فراہم کرنے کے پیش نظر امریکہ کی جانب سے 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
روس کی فوجی صلاحیتوں میں مدد کر نے کے باعث بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
بھارت یوکرین کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لیے روس کو درکار ٹولز اور ٹیکنالوجیز تک رسائی ممکن بنا رہا ہے۔
پابندیوں کا شکار بھارتی کمپنیوں میں ابر ٹیکنالوجیز اینڈ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ، ڈینواس سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ، ایمسسٹیک، گلیکسی بیئرنگز لمیٹڈ، اور دیگر شامل ہیں۔
بلاشبہ مودی سرکار نہ صرف خطے کو بلکہ عالمی دنیا کو بھی جنگ کی طرف راغب کرنے اور مکمل معاونت فراہم کر کے عالمی دنیا کا امن برباد کرنے میں پیش پیش ہے۔