رات عمان میں جونیئرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کوایک کے مقابلے میں چارگول سے ہرادیا۔
پاکستان ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں کل جاپان کے خلاف کھیلے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔
دوسراسیمی فائنل رات آٹھ بجے بھارت اورملائیشیاکے درمیان کھیلاجائے گا۔
ٹورنامنٹ کافائنل بدھ کوکھیلاجائے گا۔